مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے ہزاروں وہابی دہشت گرد پاکستان میں دہشت گردی کے علاوہ یمن اور شام میں بھی وہابی دہشت گرد تنظیم داعش اور القاعدہ کے ہمراہ شامی اور یمنی فورسز کے خلاف لڑ رہے ہیں ان پاکستانی وہابی دہشت گردوں کو سعودی عرب کی حکومت کی طرف سے باقاعدہ تنخواہ مل رہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان میں سرگرم وہابی دہشت گرد پاکستانی فوج کے ساتھ لڑانے کے علاوہ شامی اور یمنی فوج کے خلاف بھی لڑ رہے ہیں پاکستان کے وہابی مدارس سے ہزارون وہابی دہشت گرد اس وقت یمن میں سعودی رعب کی طرف سے یمنی فوج کے خلاف لڑ رہے ہیں اور اسی طرح شام میں بھی پاکستانی وہابی دیگر ممالک کے وہابیوں کے ساتھ شامی فورسز کے ساتھ لڑر رہے ہیں۔ وہابی دہشت گردوں کو سعودی عرب کی بھر پور حمایت حاصل ہے اور سعودی عرب یمن اور شام میں لڑنے والے وہابیوں کو باقاعدہ تنخواہ ادا کررہا ہے لیکن وہابی دہشت گرد سعودی عرب کی تنخوال وصول کرنے سے پہلے ہی شام اور یمن میں ہلاک ہورہے ہیں۔ با خبر ذرائع کے مطابق پاکستانی وہابی عمرہ کے بہانے سے سعودی عرب پہنچ رہے ہیں جہاں سے انھیں دہشت گردانہ کارروائيوں کے لئے یمن اور شام روانہ کیا جاتا ہے۔
ہزاروں پاکستانی وہابی تکفیری داعش و القاعدہ کے ہمراہ یمن اور شام میں لڑ رہے ہیں
پاکستان کے ہزاروں وہابی دہشت گرد پاکستان میں دہشت گردی کے علاوہ یمن اور شام میں بھی وہابی دہشت گرد تنظیم داعش اور القاعدہ کے ہمراہ شامی اور یمنی فورسز کے خلاف لڑ رہے ہیں ان پاکستانی وہابی دہشت گردوں کو سعودی عرب کی حکومت کی طرف سے باقاعدہ تنخواہ مل رہی ہے۔
News ID 1861564
آپ کا تبصرہ